• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران نے صہیونی ریاست کے سائبر حملے ناکام بنادیے

بدھ 29-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران نے صہیونی ریاست کے سائبر حملے ناکام بنادیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر تنظیم کا کہنا ہے  کہ، "ایران، حماس اور حزب اللہ کے ساتھ، سائبر میدان میں اہم کھلاڑیوں میں سے ایک بن گیا ہے۔”

جس نے گذشتہ برس اسرائیل سے ہونے والے ایران کے داخلی محاذ کے خلاف تقریباً 1,500 سائبر حملوں کو ناکام بنایا،”

گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل نے ایران کی سائبر کے میدان میں اہم کامیابیوں کا اعتراف کیاہے اور اسے سائبر حملوں سے نمٹنے والے کھلاڑیوں میں سے ایک کہا ہے۔

صیہونی حکومت کیلیے کام کر نے والی ایک اسرائیلی سائبر تنظیم کے سربراہ گابی پورٹنوئے نے کہا ہے  کہ تل ابیب ایک "سائبر ڈوم سسٹم” بنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ دیگر ممالک کے علاوہ ایران سے معیشت اور داخلی محاذ پر سائبر حملوں کے خلاف خود کو مضبوط کیا جا سکے۔

رپورٹ کے مطابق گابی پورٹنوئے نےکہ، "ایران، حماس اور حزب اللہ کے ساتھ، سائبر میدان میں اہم کھلاڑیوں میں سے ایک بن گیا ہے۔”

جس نے گذشتہ برس اسرائیل سے ہونے والے ایران کے داخلی محاذ کے خلاف تقریباً 1,500 سائبر حملوں کو ناکام بنایا،”

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاسرائیلی سائبر تنظیمایرانحزب اللہحماسسائبر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.