• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کا اسرائیل کے مختلف شہروں پر 400 سے زائد میزائلوں سے حملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 صیہونیوں کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہوئے۔

منگل 01-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کا اسرائیل کے مختلف شہروں پر 400 سے زائد میزائلوں سے حملہ
0
SHARES
15
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے مختلف شہروں میں ایران کے میزائل گرے جس سے آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 صیہونیوں کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہوئے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ، حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور کمانڈر نیلفروشان کی شہادت کے جواب میں  ایران نے فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے قلب کو 400 سے زائد میزائلوں سے نشانہ بنایا، بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر صیہونی ریاست نے ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تو اسے مزید سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔”

ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ  ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے۔

دریائے اردن کی وادی میں اسرائیلی شہریوں نے بم شیلٹرز میں پناہ لی اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جب کہ سرکاری ٹیلی ویژن پر رپورٹرز لائیو نشریات کے دوران زمین پر لیٹ گئے۔

اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کیلئے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

Tags: اسرائیلاصفحانایرانبیلسٹکتل ابیبحملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.