• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کا فلسطینی رہائشی سہولیات کی تعمیر روکنے کا حکم

فلسطینیوں کی ملکیتی 19 تنصیبات کے لیے کام اور تعمیرات روکنے کے نوٹسز جاری کیے گئے جس کو ایریا "C" کے طور پر درجہ بندی میں رکھا گیا ہے

منگل 18-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کا فلسطینی رہائشی سہولیات کی تعمیر روکنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے مغرب میں واقع الزاویہ قصبے میں فلسطینیوں کی ملکیتی رہائشی تنصیبات کے کام اور تعمیر کو روکنے کے لیے  نوٹسز بھیج دیئے۔

الزاویہ میونسپلٹی کے ڈپٹی میئر غسان شقیر نے بتایا کہ قابض فوج نے قصبے کے شمال مشرقی علاقے پر دھاوا بول دیا اور "مایون” کے علاقے میں فلسطینیوں کی ملکیتی 19 تنصیبات کے لیے کام اور تعمیرات روکنے کے نوٹسز جاری کیے گئے جس کو ایریا "C” کے طور پر درجہ بندی میں رکھا گیا ہے۔

غسان نے مزید کہا کہ یہ نوٹس آباد مکانات بشمول زیر تعمیر مکانات اور ایک مسجد کو تقسیم کیے گئے جو صرف 6 سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔

اپنی طرف سے، سلفیت کے گورنر ڈاکٹر عبداللہ کامل نے بیان کیا کہ قابض افواج نسلی تطہیر کے واضح ارادے کے ساتھ فلسطینی شہریوں کے خلاف غیر منصفانہ غیر قانونی پالیسیوں کے طور پر کام اور تعمیرات کو روکنے کے فیصلے سونپ کر کیا کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی نئی انتہا پسند حکومت نے عبادت گاہوں پر ظلم و ستم اور فلسطینیوں کے حقوق اور ان کی املاک کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی کی مشق کرنے میں بھی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

Tags: اسرائیلیسلفیتصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.