• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی جدوجہد کی یاد میں ہفتہ انتفاضہ 22 تا 28 ستمبر تک منایا جائےگا، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں میں خصوصی کیمپس لگا کر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا جائے گا

جمعہ 22-09-2023
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی جدوجہد کی یاد میں ہفتہ انتفاضہ 22 تا 28 ستمبر تک منایا جائےگا، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کی مسلسل جدوجہد اورقربانیوں کی یاد میں ہفتہئ انتفاضہ 22تا 28ستمبر تک منایا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہفتہ انتفاضہئ کا عنوان ولادت باسعادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والی وسلم سے منسوب کرتے ہوئے لبیک یا محمد لبیک یا اقصیٰ رکھا گیا گیا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکز سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی بشمول محفوظ یار خان،مسلم پرویز، علامہ قاضی احمد نورانی، علامہ باقر زیدی، پیز ازہر ہمدانی، اسرار عباسی، یونس بونیری۔ میجر (ر) قمر عباس، کرامت علی، بشیر سدوزئی اور ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے فلسطینی عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہفتہئ انتفاضہ بعنوان لبیک یا محمد لبیک یا اقصیٰ منایا جائے گا۔

س عنوان سے ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں میں خصوصی کیمپس لگا کر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا جائے گا اور اس بات پر زور دیا جائے گا کہ مظلوموں کی حمایت کرنا ہی درا صل انبیائے کرام کی تعلیمات ہے۔

Tags: صلی اللہ علیہ وسلمعید میلاد النبیفلسطینفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.