• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فدائی حملے کے بعد انتہا پسند صیہونی وزیر اتمار بن گویر صدمہ اورگھبراہٹ کا شکار

مشتعل آباد کاروں نے داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے آپریشن کے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر ان کے خلاف سخت ردعمل کا مظاہر کرتے ہوئے سوالات کئے جن کا انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا

ہفتہ 28-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فدائی حملے کے بعد انتہا پسند صیہونی وزیر اتمار بن گویر صدمہ اورگھبراہٹ کا شکار

Israel's Minister of National Security Itamar Ben-Gvir gestures as he meets with Israeli forces near the scene of a shooting attack in Neve Yaacov which lies on occupied land that Israel annexed to Jerusalem after the 1967 Middle East war January 27, 2023. REUTERS/Ronen Zvulun

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدمے اور خوف و ہراس کی کیفیت صہیونیوں کے چہروں پر چھائی ہوئی ہے، خاص طور پر انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر، جن کا ابھی تک کوئی بیان نہیں آیا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل میں حالیہ  اقتدار میں آنے والی انتہائی دائیں بازو کی  حکومت میں   وزیر برائے داخلی سلامتی ایتمار بن گویر  گذشتہ روز فلسطینی مجاہد کے ہاتھوں جنہم واصل ہونےوالے صیہونی آبادکاروں کے قتل کے مقام پر پہنچے تو   ان کے چہرے پر صدمے کے ساتھ ساتھ گھبراہٹ کو باآسانی دیکھا جاسکتا تھا ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے وزیر برائے داخلی سلامتی کو اس واقع پر انتہائی گھبراہٹ کا شکار بتایا جبکہ وزیر جی جانب سے واقع پر کوئی بیان جاری نہیں کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مشتعل آباد کاروں نے داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے آپریشن کے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر ان کے خلاف سخت ردعمل کا مظاہر کرتے ہوئے سوالات کئے ہیں کہ یہ حملہ ان کے   بطور سلامتی کے وزیر مقرر ہوتے ہوئے ہوا ہے جس کا ان کو جواب دینا ہے تاہم اتیمار بن گویر کی جانب سے صحافیوں اور مظاہرین کی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیایتماربن گویرشہیدصیہونیفدائیفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.