• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتہا پسندنئی صیہونی حکومت پر مصر کا عدم اطمینان

فلسطینی اتھارٹی کے خلاف اسرائیلی حکومت کی پابندیوں نے "قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے

منگل 10-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انتہا پسندنئی صیہونی حکومت پر مصر کا عدم اطمینان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اتھارٹی کے خلاف اسرائیلی حکومت کی پابندیوں نے "قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے جس کے باعث مصر کی ثالثی امن عمل پیچیدہ ہوگیا ہے۔

مصر کے معروف اخبار العربی الجدید اخبار نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی دھڑوں اور اسرائیلی قابض حکومت کے درمیان ثالثی  کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصر نے انتہا پسند اسرائیلی حکومت پر اپنے شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ہونے والی شرمندگی کی وجہ سے مصری صدارتی حلقے میں ناراضگی کی کیفیت چھائی ہوئی ہے۔”

واضح رہے کہ چند روز قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر صیہونی ریاست  کے قبضے کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے مشاورتی رائے طلب کرنے کے لیے ایک قرارداد کی منظوری کے بعد صیہونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی پر پابندیاں عائد کر دیں ہیں ۔

سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے خلاف اسرائیلی حکومت کی پابندیوں نے "قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، اور مصر کے ثالثی مشن کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔”

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مصری عدم اطمینان مصری ایوان صدر کے اس بیان کے بعد ہوا، جس میں سیسی اور نیتن یاہو کے درمیان 31 دسمبر کو ہونے والے رابطے کی تفصیلات سامنے آئی تھیں کہ "نتن یاہو نے مصری انتظامیہ سے امن برقرار رکھنے اور کوششوں کو روکنے کے وعدے کیے تھے۔ قابض حکومت میں ‘قومی سلامتی’ کے وزیر ایتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا اعلان کیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیعبدالفتاح السیسیفلسطینیقاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.