• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انسانی حقوق کی عدم فراہمی، ایک اور فلسطینی کی قیدی بھوک ہڑتال جاری

الطیطی کو 6 ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی گئی تھی اور اس کی سزا ختم ہونے سے تین دن پہلے اس کی مزید 6 ماہ کے لیے تجدید کی گئی تھی

منگل 01-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انسانی حقوق کی عدم فراہمی، ایک اور فلسطینی کی قیدی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس وقت اسرائیلی جیلوں میں  درجن سے زائد فلسطینی قیدی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال پر ہیں جن کو  بنیادی انسانی حقوق میسر نہیں ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ ررپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اور فلسطینی قیدی نے اسرائیلی جیل میں بنیادی انسانی حقوق کی عدم فراہمی کے باعث بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کا شہید برکات عودہ کے گھر پر دھاوا، جھڑپوں میں دو فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے بلطا پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ سبع الطیطی نے اپنی قید تنہائی، ملاقات سے محرومی اور "کینٹین” استعمال پرپابندی کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 15 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ سبع الطیطی کو ایک ماہ سے زائد ریمون جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اسے اس کے اہل خانہ  سے ملنے اور کینٹین سے اپنی مرضی کی چیزیں لینے سے محروم رکھا گیا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ الطیطی جنہیں گزشتہ 10 اپریل کو حراست میں لیا گیا تھا، الطیطی کو 6 ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی گئی تھی اور اس کی سزا ختم ہونے سے تین دن پہلے اس کی مزید 6 ماہ کے لیے تجدید کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلیبلطا پناہ گزینجیلسبع الطیطیصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.