• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین ماہ میں صیہونی فورسز نے خواتین اور بچوں سمیت 72 فلسطینیوں کو شہید کیا

غرب اردن کے شہر جنین 27 شہداء کے ساتھ سب سے زیادہ شہیدوں کی تعداد میں سرفہرست ہے

جمعرات 09-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین ماہ میں صیہونی فورسز نے خواتین اور بچوں سمیت 72 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونےوالوں میں 13 بچے 2بزرگ  خواتین سمیت دو طبی کارکنان بھی شامل ہیں ، ان حملوں میں صیہونی آبادکاروں کے حملے بھی شامل ہیں۔

رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 72 ہو گئی ہے جن میں نابلس اور جنین کی گورنریوں کے 45 شہداء بھی شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ سال کے آغاز سے لے کر اب تک 13 فلسطینی بچے اور خواتین کو قابض فوج کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

جنین گورنری 27 شہداء کے ساتھ سب سے زیادہ شہیدوں کی تعداد میں سرفہرست ہے، اس کے بعد نابلس گورنری میں 18 فلسطینی شہید ہوئے۔

الخلیل گورنری میں سات 7، یروشلم سے 6، وادی اردن سے 5، قلقیلیہ گورنری سے 3، رام اللہ اور البیرہ گورنری کے دو ، بیت لحم میں دو اور طوباس میں ایک فلسطینی مزاحمت کا شہید ہوا۔

گذشتہ سال 2022 کے دوران فلسطین انفارمیشن سینٹر "معطی” نے 176 شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔ ان میں 45 لڑکے اور لڑکیاں، 7 خواتین اور 4 بزرگ شہری شامل تھے۔ اس دوران زخمیوں کی تعداد 8,757 تک پہنچ گئی۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.