• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک 1500 سے زائد زخمی، اسرائیلی وزیر صحت

فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان  صہیونی ریاست کے اندر 22 مقامات پر بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری ہے

اتوار 08-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک 1500 سے زائد زخمی، اسرائیلی وزیر صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 1500 زخمیوں میں سے 300 کی حالت تشویشناک ہے، مزاحمت کاروں نے اسرائیلی بستیوں میں کئی سو افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر صحت یاکوب لٹس مین نے اپنے  جاری بیان میں حماس کے غیر  معمولی حملوں میں 300 غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئےبتایا ہے کہ  ان حملوں میں 1500 سے زائد زخمی ہیں جن میں 290 اسرائیلی شہریوں کی حالت تشویشناک ہے۔

انھوں نے بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان  صہیونی ریاست کے اندر 22 مقامات پر بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری ہے۔ نیز فلسطینی مزاحمت کاروں نے یہودی بستیوں کے اندر کئی  سو افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے، جن کی حالت ’’خطرے میں ہے۔ ‘‘

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمزاحمت کاریاکوف لیٹس مین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.