• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں میں صہیونی فوج کی دہشتگردی میں فلسطینی شہداء کی تعداد 2 ہوگئی

جنازے کے شرکاء نے آخری رسومات سے قبل شہداء کے جس خاکی کو طولکرم کی گلیوں سے گذارا اور صیہونی دشمن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

ہفتہ 05-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں میں صہیونی فوج کی دہشتگردی میں فلسطینی شہداء کی تعداد 2 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی پرچم میں لپٹے شہدا ء کے جدخاکی کو آخری رسومات کےلئے سینکڑوں سوگواروں نے تدفین سے قبل طولکرم کی گلیوں سے گذار ا اور صیہونی دشمن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام رام اللہ کے مشرق میں برقہ گاؤں میں یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ قصی جمال معطان کو شہید کیا۔

جمع کی ہی صبح غاصب صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تلکرم پر دھاوا بولتے ہوئے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینیوں نوجوانوں نے غاصب فوج پر پتھراؤ کیا۔

صیہونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا بھرپور استعمال کرتےہوئے نور شمس پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے  اٹھارہ سالہ محمود ابو سعن کو انتہائی قریب سے سر میں گولی مار کر شہید کردیا۔

فلسطینی سینکڑوں سوگواروں نے فلسطینی پرچم میں لپٹے شہید ہونے والے دونوں نوجوانوں  کی آخری رسومات میں شرکت کی، جب کہ تدفین سے قبل شہداکے جس خاکی کو طولکرم کی گلیوں سے گذارا اور صیہونی دشمن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

غاصب فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسزکے گشت کے دوران فائرنگ کی اور دھماکہ خیز مواد اور پتھر وں سے حملہ کیا ، جس کے ردعمل میں فوج نے براہ راست اور فوری فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.