• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار مزاحمت کاروں کے نشانہ پر، ایک اور آبادکار فائرنگ سے زخمی

فائرنگ سے 20 سالہ صہیونی آبادکارکے سینے اور بازو پر گولیاں لگیں ہیں جس کو سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا

جمعہ 16-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار مزاحمت کاروں کے نشانہ پر، ایک اور آبادکار فائرنگ سے زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ریڈیو نے صہیونی آبادکار کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے تاہم غیرقانونی صہیونی بستیوں کی کونسل نے کسی صہیونی کے فلسطینی  مزاحمت کار کے ہاتھوں زخمی ہونے کی تردید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ریاست اسرائیلی فوج کے ریڈیو نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی قصبہ یطہ کے مشرق میں تعمیر کردہ غیر قانونی صہیونی بستی “کرمئیل” میں ایک فلسطینی مزاحمت کار نے ایک صہیونی آبادکار پر فائرنگ کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمت کاروں کے حملوں سے پریشان صہیونی فوج کا گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ سے 20 سالہ صہیونی آبادکارکے سینے اور بازو پر گولیاں لگیں ہیں جس کو سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

واقع پر اپنے ردعمل میں  غیر قانونی صہیونی بستی “کرمئیل” کی سیٹلمنٹ کونسل نے ایسی کسی فائرنگ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صہیونی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن دوسری جانب  اسرائیلی کے معروف عبرانی اخبار يديعوت احرنوت نے اپنی رپورٹ میں فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ آور نے یہودی مذہبی تعلیمات کے ایک اسکول میں طالب علموں کو نشانہ بنانے کے بعد ڈیڑھ کلومیٹر دور ایک اور گاڑی پر بھی فائرنگ کی جس کے بعد حملہ آور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیالخلیلصہیونی بستیفلسطینیکرمئییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.