• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک اور فلسطینی شہید، جنین قتل عام میں شہداء کی تعداد 10 ہوگئی

جمعرات کو صیہونی فورسز کی بدترین ریاستی دہشتگردی میں ایک بزرگ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے تھے

پیر 30-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک اور فلسطینی شہید، جنین قتل عام میں شہداء کی تعداد 10 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 24 سالہ فلسطینی نوجوان عمر السعدی جنین میں صیہونی فورسز کی دہشتگردی میں شدید زخمی ہو گیا تھا جو آج زخمو ں کی تاب نا لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

گذشتہ روز جمعرات کو غرب اردن کے شہر جنین اور شفاعت پناہ گزین کیمپ میں  غیر قانونی صیہونی فورسز کی بدترین ریاستی دہشتگردی میں ایک بزرگ خاتون سمیت 9 فلسطینیوں کی شہادت اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ، زخمیوں میں  24 سالہ فلسطینی نوجوان عمر السعدی آج  صبح زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہد ہوگیا جس کے بعد جنین میں صیہونی فورسز کی دہشتگردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد  دس ہوگئی ۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیعمر السعدیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.