• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اگر غزہ کی جنگ روکی گئی تو میں حکومت کا حصہ نہیں رہوںگا: بن گویر

میرے خیال میں وزیر اعظم نیتن یاہو کو سمجھنا چاہیے کہ حزب اللہ کے ساتھ سمجھوتہ کا کیا مطلب ہے

پیر 01-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اگر غزہ کی جنگ روکی گئی تو میں حکومت کا حصہ نہیں رہوںگا: بن گویر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے انتہا پسند وزیر بن گویر غزہ میں کسی قیمت پر جنگ روکنے کے لیے تیار نہیں اور کہتےہیں کہ حزب اللہ کے ساتھ معاہدے کا مطلب نیتن یاہو کو سمجھنا چاہئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے گذشتہ روز اسرائیلی نیوز چینل  i24 کے ساتھ حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ روکی گئی  میں اس حکومت کا حصہ نہیں رہوں گا ۔

"انہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا: "میرے خیال میں وزیر اعظم نیتن یاہو کو سمجھنا چاہیے کہ حزب اللہ کے ساتھ سمجھوتہ کا کیا مطلب ہے،  وزیر اعظم  اتنے کم فہم کیسے ہوسکتے ہیں "میں  اپنا مطالبہ دھراتے ہوئے  کہتا ہوں، ہمیں شمال میں جنگ کرنی چاہیے اور حماس کو مکمل طورپر ختم کرنے کیلئے غزہ کے علاقے رفح میں  اختتام تک جانا چاہئے ۔

انٹر ویو کے دوران بن گویر کی ایال والڈمین کے  ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ انھوں نے  ایال والڈ مین پر الزام عائد کرتےہوئے کہا کہ آپ چیف آف اسٹاف نہیں ہیں ، انھوں نے چھ اکتوبر کو حماس کے حملے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ آپ سب غلط تھے اور میں صحیح تھا۔

Tags: اسرائیلیبن گویرحزب اللہرفحصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.