• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حریت پسندوں کے خلاف صہیونی فوج کی کارروائیاں، درجنوں فلسطینی زخمی، متعدد گرفتار

ہفتہ 05-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حریت پسندوں کے خلاف صہیونی فوج کی کارروائیاں، درجنوں فلسطینی زخمی، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی کارروائیوں کا نشانہ بن کر کم سے کم 28 فلسطینی جن میں بچے بھی شامل ہیں گرفتار کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں میں اچانک چھاپہ مارکارروائیوں کا آغاز کیا، قابض فوج کی غیر قانونی اور غیرانسانی کارروائیوں کے خلاف مزاحمت کاروں نے اپنے ردعمل میں صہیونی فوجیوں پر پتھراؤ کیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے حریت پسندوں کو منتشر کرنے کیلئے براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینیوں کے زخمی جبکہ درجنوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات ہیں، اسرائیلی فوجیوں نے اس دوران چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد فلسطینی نوجوانوں بچوں اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔

Tags: حریت پسندصہیونی فوجفلسطینی زخمیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.