• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم کو”موت کے جال” میں پھنسایا گیا، صہیونی فوجی نے جنین آپریشن کی تفصیلات ظاہر کردیں

مزاحمت کاروں نے سے ہی انتظامات مکمل کرلئے تھے، ہمارے چاروں جانب پہلے سے نصب شدہ دسیوں کلو بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

ہفتہ 01-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہم کو”موت کے جال” میں پھنسایا گیا، صہیونی فوجی نے جنین آپریشن کی تفصیلات ظاہر کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں کی اس چال کو "موت کے پھندے” سے تعبیر کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر ہر سمت اور جگہ سے فائرنگ  کی گئی اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا ۔

اسرائیل کے  معروف عبرانی زبان کے اخبار يديعوت أحرونوت میں اسرائیلی خفیہ یونٹ کے ایک افسر کے حوالے سے شائع کردہ رپورٹ  میں افسر نے نام نا ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر جنین میں دو روز قبل  تل ابیب کے حملہ آور رعد خازم  کے گھر پر ہونے والے فوجی آپریشن کے دوران  مزاحمت کاروں نے انھیں اور ان کے یونٹ کے تقریبان تمام افراد کو  چاروں جانب سے گھیر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمت کاروں کا صہیونی دشمنوں کیلئے موت کااعلان

انھوں نےمزاحمت کاروں کی اس چال کو "موت کے پھندے” سے تعبیر کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر ہر سمت اور جگہ سے فائرنگ  کی گئی اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا ۔

خفیہ یونٹ کے افسر نے بتایا کہ  "میں نے اپنی زندگی میں اس طرح کے مناظر کبھی نہیں دیکھے، میں نے 30 سال تک مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دی ” اپنی پوری سروس میں مزاحمت کاروں کی جانب سے ایسا منظم حملہ پہلے کبھی نہیں دیکھا  ، سیکڑوں بندوق برداروں کا اس طرح اسرائیلی فوجیوں کو گھیرلینا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مسجد اقصیٰ کی پکار پر لمحے کی بھی تاخیر نہیں ہوگی، مزاحمتی دھڑوں کا مشترکہ اعلان

انھوں نے بتایا کہ مزاحمت کاروں کو پہلے سے ہی علم تھا کہ آج اسرائیلی سیکیورٹی فورسز رعد حازم کے گھر پر چھاپہ مارے گی  بلکہ انھون نے اسرائیلی فوج کو  اس گھر پر چھاپہ مارنے کےلئے مجبور کیا ، اس گھر پر انتہائی مطلوب فلسطینیوں کو جمع کیا اور جیسے ہی اس کی خبر اسرائیلی خفیہ ایجنسی کو ملی تو اس گھر پر چھاپہ مارنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انھوں نے بتایا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے رعد حازم کے گھر پر حملے کے لئے پہلے سے ہی انتظامات مکمل کرلئے تھے جیسے ہی اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی شروع کی "ہمارے چاروں جانب پہلے سے نصب شدہ دسیوں کلو بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، سینکڑوں بندوقوں کا رخ ہماری طرف تھا۔ اور ہم پر دسیوں ہزار گولیوں کی بارش کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کے آگے بے بس، اسرائیل میڈیا کا انکشاف

انھوں نے کہا کہ مزاحمت کاروں نے یہاں موت کا جال بچھایا ہوا تھا جس میں اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکار پھنس چکے تھے۔انھوں نے اس حملے میں کسی اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی بات نہیں کی تاہم چھ شدید زخمیوں کا حوالہ ضرور دیا

Tags: اسرائیلیجنین آپریشنرعد حازمصہیونیفلسطینیمزاحمت کاريديعوت أحرونوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.