• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے اسرائیلی فوج کو کیسے زندہ نکالا جائے: بینی گانٹز نے نیتن یاہو کو تجاویز سونپ دیں

7 نکات میں رفح کراسنگ، فلاڈیلفیا، غزہ جنگ کی آئندہ کی صورتحال، انسانی امداد اور غزہ سے اسرائیلی فوج کو زندہ نکالنے کی حکمت عملی شامل

جمعہ 19-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ سے اسرائیلی فوج کو کیسے زندہ نکالا جائے: بینی گانٹز نے نیتن یاہو کو تجاویز سونپ دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گانٹز سمیت متعددسرکاری اور غیر سرکاری اسرائیلی نتین یاہو کو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے چکےہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی نیوز چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے ساتھ جاری جنگ  میں  اسرائیلی  کو ہونے والے غیر معمولی جانی اور مالی نقصان پر اسرائیلی عسکری اور سول انتظامیہ تشویش کا شکار ہےاور روزانہ کی بنیاد پر غزہ سے اسرائیلی فوج کو زندہ نکالنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے تاہم اس صورتحال سے بچنے کا فی الحال کوئی راستہ طے نہیں کیا جاسکا ہے۔

اسرائیلی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر اور سابق آرمی چیف بینی گنٹز نے ملکی صورتحال اور جنگ میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان پر وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کو اپنے مطالبات کی ایک فہرست سونپ دی ہے جس میں حماس کے ساتھ غزہ میں جنگ کے تسلسل کے لئے سات "فیصلہ کن” نکات شامل ہیں۔

چینل  نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فراہم کردہ مطالبات کی فہرست پر کابینہ میں بات کرنا چاہتے ہیں تاہم نیتن یاہو کی جانب سے اس   فہرست کے بعض نکات پر  سطحی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دیگر کو یکسر نظرانداز کردیا گیا۔

چینل کا دعویٰ ہے کہ ان سات نکات میں سب سے نمایا  "رفح  کراسنگ ، فلاڈیلفیا سے متعلق سوالات” ، ” غزہ جنگ کی آئندہ کی صورتحال ” ، غزہ میں انسانی امداد ، اور غزہ میں سول لائف ایڈمنسٹریشن کے لئے بین الاقوامی میکانزم یا دیگر کے ذریعہ منصوبہ بندی  سمیت غزہ سے اسرائیلی فوج کو زندہ نکالنے کی حکمت عملی شامل ہے۔

Tags: اسرائیلیبینی گینٹزجنگ بندیصیہونیغزہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.