• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 ہولو کاسٹ سے متعلق یو این کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، ایران

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 ہولو کاسٹ سے متعلق یو این کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ نسل کشی کی مذمت کی ہے اور اسے بلا جواز قرار دیا ہے،اسی وجہ سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ایران نے بعض یورپی ممالک سے اس جنگ کے بے گھر ہونے والوں کی میزبانی کی۔

عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق ایران کی  وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  ہولوکاسٹ کے حوالے سے منظور کی گئی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے اسے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک ذریعے کے طور پر اقوام متحدہ کے طریقہ کار کا استحصال قرار دیا۔

وزارت خارجہ نے ہولوکاسٹ کی قرارداد پر ایران کے مؤقف کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ صیہونی نسل پرست وجود ریاست فلسطینیوں کے خلاف اپنے روزمرہ کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے بین الاقوامی فورمز کا بے جا استعمال کررہا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ جیسا کہ سب پر واضح ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے جرائم نسل پرستانہ اور توسیع پسندانہ مقاصد کے ساتھ کیے گئے تھے اور اب صہیونی  ریاست ان دو شیطانی نمونوں کے جھنڈے کی وارث اور علمبردار بن چکی ہے۔ اسرائیل وہ واحد نسل پرست ریاست  ہے جو توسیع پسندانہ نظریہ رکھتا ہے۔

وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ نسل کشی کی مذمت کی ہے اور اسے بلا جواز قرار دیا ہے،اسی وجہ سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ایران نے بعض یورپی ممالک سے اس جنگ کے بے گھر ہونے والوں کی میزبانی کی۔

Tags: ایرانایرانی وزارت خارجہجنرل اسمبلیدوسری جنگ عظیمصہیونی ریاست اسرائیلہولو کاسٹیو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.