• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نےصہیونی جارحیت سے نمٹنے کیلیے فوج کو الرٹ کردیا 

منگل 10-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ نےصہیونی جارحیت سے نمٹنے کیلیے فوج کو الرٹ کردیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسن نصر اللہ نے اشارہ دیا کہ قابض اسرائیل لبنان کی گیس، تیل اور پانی کے لیے خطرناک عزائم رکھتا ہےجس کا تحفظ لبنانی مزاحمت بھرپور طریقے سے کرنے کا عزم رکھتی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کےسیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے ایک سیمینار سے خطاب  کرتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ کچھ لبنانی سیاسی قوتوں نے مزاحمت کے ہتھیار کو موجودہ انتخابی معرکے کے عنوان کے طور پر لیا ہےجس کے بعدہم اپنےمجاہدین اور ملٹری فارمیشنز کو صہیونی جارحیت سے نمٹنےاور مزاحمت کا ہتھیاراستعمال کرنے کیلیے تیار کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی خطرے  کی صورت میں اپنی فوج کو جنوبی سرحد پر متحرک رہنےاوراسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا کہاتاکہ دشمن کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا جاسکے۔

حسن نصر اللہ نے اشارہ دیا کہ قابض اسرائیل لبنان کی گیس، تیل اور پانی کے لیے خطرناک عزائم رکھتا ہےجس کا تحفظ لبنانی مزاحمت بھرپور طریقے سے کرنے کا عزم رکھتی  ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحسن نصر اللہصہیونئزمصہیونی جارحیتلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.