• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کاصہیونی فلیگ مارچ کے خوف ناک نتائج پراسرائیل کو انتباء

جمعرات 26-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کاصہیونی فلیگ مارچ کے خوف ناک نتائج پراسرائیل کو انتباء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ صہیونی دشمن مسلمان اور عرب ملکوں کے سامنے اپنا مکروہ چہرہ بہتر بنا کر پیش کررہا ہے جبکہ ہماری  نئی نسل کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اسرائیل نے کھلے عام انسانی حقوق کی کیسی خلاف ورزیاں کیں۔

عالمی نشریاتی ادارے  کے مطابق لبنانی مزاحمتی سیاسی جماعت حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے یوم مزاحمت اور آزادی کے موقع پراپنے خطاب میں کہا  ہے کہ اسرائیل فلیگ مارچ  کے ذریعے آتش فشاں کے دہانے پر جارہا ہے۔

حسن نصر اللہ نے قابض ریاست اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس میں متنازع "فلیگ مارچ” کے نتائج پر صہیونی حکام کو متنبہ کیااور کہا ہے کہ یہ مارچ اسرائیلی کے لیے ہر لحاظ سے خطر ناک ثابت ہو سکتی ہے۔

انہوں نے یوم مزاحمت اور آزادی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ "ہمیں آزادی کی سالگرہ کے موقع پر قابض دشمن کے ہاتھوں لبنانیوں کے مصائب اور دیہاتوں اور قصبوں پر بمباری اور دھمکیوں کو یاد رکھنا چاہیے،صہیونی دشمن مسلمان اور عرب ملکوں کے سامنے اپنا مکروہ چہرہ بہتر بنا کر پیش کررہا ہےجبکہ ہماری  نئی نسل کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ لوگوں کو چیک پوسٹوں  پر کس ذلت کا سامنا کرنا پڑا، جیلوں میں انہیں کیا اذیتیں دی گئیں، اور کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں یہ اصل چہرہ ہے اسرائیل کا”۔

سید نصر اللہ نے لبنانی فوج اور رہنماؤں کا شکریہ اداکرتے ہوئے  کہا کہ حالیہ برسوں میں خاص طورپر 1990 کی دہائی کے بعد شامی عرب فوج اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے ساتھ مل کر اسرائیلی دشمن کو کئی محاذوں پرشکست دی اورایران کو خراج تحسین پیش کیا جس نے ہرمشکل وقت میں لبنانی قوم اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی مدد کی۔

Tags: انتباءایرانحزب اللہسید حسن نصر اللہصہیونی فلیگ مارچفلسطینی مزاحمتی دھڑےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.