• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اعلیٰ سطح کا وفد مذاکرات کے لیے مصر پہنچ گیا

قابض ریاست ابھی بھی جنگ بندی کی شرائط اور قیدیوں کے تبادلے کے نفاذ میں خلل ڈال رہی ہے

اتوار 26-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کا اعلیٰ سطح کا وفد مذاکرات کے لیے مصر پہنچ گیا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے بتایاہے کہ جماعت کی اعلیٰ سطحی قیادت کا وفد قیادت کونسل کے سربراہ اور تحریک کی شورا کونسل کے سربراہ مجاہد محمد درویش کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے۔ہیں۔

حازم قاسم نے مزید کہا کہ حماس کی قیادت کا وفد دشمن کی جیلوں سے قیدیوں کی مزید قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر مصری قیادت سے بات چیت کرے گا۔ اس سے قبل حماس نے معاہدے کو نافذ کرنے میں کسی بھی رکاوٹ اور باقی مراحل پر اس کے مضمرات پر قابض اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا۔ حماس نے ہفتے کی شام ایک بیان میں کہا کہ قابض ریاست ابھی بھی جنگ بندی کی شرائط اور قیدیوں کے تبادلے کے نفاذ میں خلل ڈال رہی ہے ، وہ الراشید اسٹریٹ کی بندش کو جاری رکھے ہوئے ہے اور جنوب سے شمال تک بے گھر ہونے والے پیادہ شہریوں کی واپسی روک رہی ہے۔

ہفتے کی شام کو قابض اسرائیل افواج نے متعدد فلسطینیوں کو گولی مار دی۔ عینی شاہدین نے کہا کہ قابض افواج نے سینکڑوں شہریوں کی طرف بڑے پیمانے پر فائرنگ کی جو صلاح الدین روڈ پر انتظار کر رہے تھے.

Tags: جنگ بندیحماسغزہمحمد درویشمذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.