• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا صیہونی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل

اس سے قبل اس ڈرون نے وہاں ایک فوجی اڈے کو نقصان پہنچایا تھا،  حملے میں دو اسرائیلی فوجی اہل کار زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

پیر 05-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کا صیہونی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ کا دعویٰ ہے کہ حملہ 91 ڈویژن  کی کمان پر کیا گیا جس میں متعدد فوجی جہنم واصل ہوئے کئی زخمی ہوئے ۔

لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے ایک جاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے ڈرون طیاروں کے ذریعے شمالی اسرائیل میں واقع چھاؤنی "ایلیت” میں نائنٹی فرسٹ (91) ڈویژن کی کمان کو نشانہ بنایا حملے میں متعدد فوجی اہل کار جہنم واصل اور کئی زخمی ہوئے ہیں”۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ لبنان کی سمت سے آنے والا ایک ڈرون طیارہ شمالی اسرائیل کے علاقے "ايليت حشار” میں دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ اس سے قبل اس ڈرون نے وہاں ایک فوجی اڈے کو نقصان پہنچایا تھا،  حملے میں دو اسرائیلی فوجی اہل کار زخمی ہو گئے جن میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحزب اللہصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.