• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ڈرون مار گرایا

صیہونی فوج نےحملے کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی ڈرون معمول کی پرواز کے دوران لبنان کے علاقے میں گرا ، طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

منگل 27-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نےحملے کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی ڈرون معمول کی پرواز کے دوران لبنان کے علاقے میں گر ا ہے ، طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کا ایک فوجی ڈرون جو لبنان کی سرحد میں داخل ہورہا تھا کو تباہ کردیا ہے۔

صیہونی ریاست کی غیر قانونی غاصب فورس  کے ترجمان نے حزب اللہ کی جانب سے کئے گئے دعوے کو مسترد  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارا فوجی ڈرون معمول کی پرواز کے دوران لبنان کے علاقے میں گر ا ہے، طیارے کو کسی کی جانب سے نشانہ نہیں بنایا گیا۔

واضح  رہے کہ یہ واقعہ ایسے وقت میں ہوا ہے کہ جب لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر پچھلے کئی ہفتوں سے صورتحال کشیدہ ہے، حالیہ تنازع کا مرکزی علاقہ شیبا فارمز ہیں۔ رواں ماہ کے آغاز میں اسرائیلی فوجیوں نے سرحدی علاقے میں لبنان کےاحتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہڈرونصیہونیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.