• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے حملے: مزید دو صیہونی آباد کار ہلاک، 6 زخمی

حزب اللہ نے اسرائیل پر 80 کے قریب میزائل داغے جس میں سے آدھے میزائلوں کو روکا جاسکا باقی آبادی میں گرے

جمعرات 10-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کے حملے: مزید دو صیہونی آباد کار ہلاک، 6 زخمی
0
SHARES
10
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے میزائل غیر قانونی صیہونی بستی کریات شمونہ میں رہائشی علاقے میں گرے جس کےنیتجے میں میاں بیوی ہلاک ہوگئے،6 زخمی ہوئے بعض مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ وسیع رقبے پر آگ بھڑک اٹھی۔

لبنان میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے مجاھدین نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے شمالی شہر حیفا کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے کم سے کم حیفا پر 80 کے قریب میزائل داغے جس میں سے اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم آدھے میزائیلوں کو روک سکا باقی اسرائیل میں گرے۔

شمالی علاقے میں قائم غیر قانونی یہودی بستی کریات کے رہائشی علاقوں میں گرنے والے میزائیلوں سے میاں بیوی ہلاک اور کم سے کم چھ دیگر زخمی ہوگئے آٹھ مکانات جل گئے اور وسیع علاقے پر آگ بھڑک اٹھی۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحیفاصیہونیغزہفلسطینیکریات شمونہلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.