• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے: 24 گھنٹوں میں 7 ہلاک ایک زخمی

ایک راکٹ غیر قانونی صیہونی بستی کریات شمعونا میں بھی گرا جس کی زد میں آکر دو صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے۔

جمعرات 31-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر حزب اللہ کے حملے: 24 گھنٹوں میں 7 ہلاک ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی بستی المطلہ پر راکٹ گرنے سے ایک غیر قانونی آبادکارسمیت چار غیر ملکی مارے گئے جبکہ کریات شمعونہ میں راکٹ حملے سے دو صیہونی آبادکار جہنم واصل ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کے مطابق لبنان سے مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے راکٹ داغہ گیا جو غیر قانونی صیہونی بستی المطلہ پر گرا جس کے نتیجے میں ایک صیہونی آبادکاراور چار غیرملکی مارے گئےاور ایک شخص زخمی ہوا

غیر قانونی صیہونی بستی المطلہ کونسل کے سربراہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ گزشتہ ایک سال سے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کی زد میں ہے لیکن اسرائیلی حکمرانوں کو اب اس کی عادت ہوچکی ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے بتایاکہ حزب اللہ کی جانب سے ایک راکٹ غیر قانونی صیہونی بستی کریات شمعونا میں بھی گرا جس کی زد میں آکر دو صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے۔

Tags: المطلہحزب اللہراکٹصیہونی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.