• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل حماس جنگ، بڑے تنازع میں بدل سکتی ہے، امریکہ

، جنگ کے باعث لبنان سرحد پر نیا محاذ کھلنے اور ایران کی شمولیت کا بھی خدشہ ہے۔

پیر 16-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل حماس جنگ، بڑے تنازع میں بدل سکتی ہے، امریکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ اس بات کو مسترد نہیں کر سکتا کہ ایران اسرائیل کے ساتھ جنگ میں حماس کو براہ راست یا لبنان میں قائم ملیشیا گروپ حزب اللہ کے ذریعے مداخلت کر رہا ہے۔

امریکی قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے گذشتہ روز سی بی ایس نیوز کے پروگرام فیس دی نیشن میں گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ، بڑے تنازع میں بدل سکتی ہے، جنگ کے باعث لبنان سرحد پر نیا محاذ کھلنے اور ایران کی شمولیت کا بھی خدشہ ہے۔

انھوں نے  کہا کہ امریکہ نے حالیہ دنوں میں بیک چینل بات چیت کے ذریعے ایران کو کشیدگی کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اس بات کو مسترد نہیں کر سکتا کہ ایران اسرائیل کے ساتھ جنگ میں حماس کو براہ راست یا لبنان میں قائم ملیشیا گروپ حزب اللہ کے ذریعے مداخلت کر رہا ہے ۔

Tags: اسرائیلیجیک  سلیوانحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.