• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حوارہ: صہیونی آبادکاروں کا ایک بارپھر فلسطینیوں پر حملہ

صہیونی فوج نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی مہم چلائی اور شہریوں پر براہ راست گولیاں اور گیس کے بم برسائے۔

بدھ 29-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حوارہ: صہیونی آبادکاروں کا ایک بارپھر فلسطینیوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی زخمیوں کو  طبی امداد فراہم کرنے والی ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچایا ۔

فلسطینی  ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی  مسلح صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ  مغربی کنارےکے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں فلسطینی  شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم سے کم8 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے آبادکاروں نے  زخمی فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کرنے والی  ہلال احمر سوسائٹی کی ایمبولینس پر حملہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آبادکاروں کو صہیونی فورسز کا مکمل تحفظ حاصل تھا جبکہ صہیونی فوج کی جانب سے ہی   فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کی شیلنگ  کی گئی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے اور کالی مرچ کےاسپرے کے حملے سے زخمی ہونے والے 5 افراد کو قصبے کے "ابن سینا” میڈیکل اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے نشاندہی کی کہ قابض فوج نے حملوں کے دوران آباد کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا، احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی مہم چلائی اور شہریوں پر براہ راست گولیاں اور گیس کے بم برسائے۔

انہوں نے بتایا کہ قابض فوج نے ایک "زخمی” فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا، اور ایمبولینس کے عملے کو اسے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے یا اس کے زخموں کا علاج کرنے سے روک دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیحوارہصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.