• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حمد ابو جلدہ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، حماس

شہداء کاخون رائیگاں نہیں جائے گا یہ خون دیگر شہدا ء کے خون میں شامل ہوکر تحریک مزاحمت کوتقویت دے گا

منگل 13-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حمد ابو جلدہ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ابو جلدہ کا خون دیگر شہدا ء کے خون میں شامل ہوکرتحریک آزادی کو مزید جلا بخشے گا۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی فورسز کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمت تحریک حما س نے گذشتہ روز  اسرائیلی دہشتگردی سے شہید ہونے والے 24 سالہ حمد مصطفیٰ ابو جلدہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کاخون رائیگاں نہیں جائے گا یہ خون دیگر شہدا ء کے خون میں شامل ہوکر تحریک مزاحمت کوتقویت دیتے ہوئے  آزادی کی تحریک کو مزید پروان چڑھائے گا۔ فلسطینی شہدا کا خون ایک روز ضرور رنگ لائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے دردی سے شہادتوں کے واقعات سے فلسطینی قوم کی آزادی کی تحریک کمزور نہیں ہوگی۔ حماس نے فلسطینی قوم پر اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

واضح رہے کہ سابق اسیر حمد مصطفیٰ ابو جلدہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ بدھ کو صبح سویرے گولیاں ماریں جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ کل اتوار کو اسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: ابو جلیدہاسرائیلیحماد مصطفیٰ ابو جلدہشہداصہیونی فوجمصطفیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.