• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، صیہونی وزیراعظم کی اپنے جرائم پر ڈھٹائی

بیت المقدس میں گذشتہ دو روز کے دوران دو علیحدہ علیحدہ حملے ہوئے جس کی ذمہ داری تاحال کسی گروہ نے قبول نہیں کی

پیر 30-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، صیہونی وزیراعظم کی اپنے جرائم پر ڈھٹائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، دہشتگردانہ حملوں کا فوری اور بھرپورجواب دیا جائے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے سربراہ بن یامین نیتن یاہو نے گذشتہ روز سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، دہشتگردانہ حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا  ان کا بھرپور اور فوری جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ دو روز کے دوران دو علیحدہ علیحدہ حملے ہوئے جس کی ذمہ داری تاحال کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے تاہم جہادی تنظیموں کی جانب سے ان حملوں کو سراہا گیا ہے، ان حملوں میں تو غیر قانونی صیہونی آبادکار ہلاک ہوئے اور 6 زخمی ہوئے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.