• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع  

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کا ردعمل اگلے پچاس سالوں تک لوگوں کے ذہنوں میں تازہ رہے گا۔

پیر 09-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کو لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کو یہ لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا ۔ ہم غزہ کا جو حال کریں گے وہ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔

حماس کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل پر منظم مسلح حملوں کے  جواب میں وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے اپنے جاری بیان میں گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل پر اس نوعیت کا حملہ کرکے سنگین غلطی کی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ حماس کے  حملے کےساتھ اب جنگ کے اصول بدل گئے ہیں ہم اس کا جواب دیں گے اور بھرپور دیں گے "ہمارا جواب 50 سال تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔

انہوں نے کہا حماس کو یہ لڑائی شروع کرنے پر پچھتاوا ہوگا ، ہم غزہ کا جو حال کریں گے وہ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا ۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کا ردعمل اگلے پچاس سالوں تک لوگوں کے ذہنوں میں تازہ رہے گا۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کے معروف اخبار ’’ ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں کم از کم 100 اسرائیلیوں کو جنگی قیدی بنایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہیوو گیلانٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.