• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے ہم کو جانوروں کی طرح کاٹ ڈالا، صیہونی وزیر کا بیہودہ جھوٹ

اسرائیلی حکام نے ایک بار پھر صیہونی ریاست کی فلسطینیوں پر درندگی کو چھپانے کیلئے حماس پر سراسر جھوٹے الزام لگائے

جمعہ 20-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس نے ہم کو جانوروں کی طرح کاٹ ڈالا، صیہونی وزیر کا بیہودہ جھوٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس پر بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے اسرائیلی وزیر نے کہا کہ”آپ کو حماس جیسی تنظیم کے خلاف لڑنے کے لیے کسی جواز کی ضرورت نہیں ہے جس نے ہمیں جانوروں کی طرح کاٹ ڈالا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے زراعت ایوی ڈچٹر  نے صیہونی میڈیا سے بات کرتےہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم حماس کے حملے کا مقابلہ کرنے میں انٹیلی جنس کے لحاظ سے ناکام رہے ہیں۔

وزیر زراعت نے کہا کہ حماس کے حملے کے بعد غیر قانونی صیہونی بستیوں میں فلسطینیوں کا داخلہ بالکل منفرد انداز میں تھا۔ حملے کے بعد حماس تحریک کی حیثیت مکمل طور پر بدل گئی تاہم  اب ہم حماس کو جنگ کے دوران اور بعد میں ہر طرح سے نشانہ بنائیں گے”

ایوی ڈچٹر انے ایک بار بھر صیہونی ریاست کی فلسطینیوں پر درندگی کو چھپانے کیلئے حماس پر سراسر جھوٹے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ "آپ کو حماس جیسی تنظیم کے خلاف لڑنے کے لیے اب کسی  اور جواز کی ضرورت نہیں ہے اس تنظیم نے ہمیں جانوروں کی طرح کاٹ ڈالا ہے ۔

Tags: اسرائیلیایوی ڈچٹرحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.