• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس صہیونی فوج کے موبائل فونز ہیک کرنے میں کامیاب

پیر 04-07-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس صہیونی فوج کے موبائل فونز ہیک کرنے میں کامیاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کی تیار کی گئی یہ ایپلی کیشن جو پہلی نظر میں عام سی  دکھائی دیتی ہے، لیکن تحریک کے ارکان لڑکیوں کے جعلی پروفائلز کےذریعے صہیونی فوجیوں کو اپنے فون پر ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے راضی کررہی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت  کے سائبر سیل کی جانب سے قابض صہیونی فوج  کے درجنوں فوجیوں کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرلیے گئے ہیں جس کا اعتراف صہیونی جنرل سیکیورٹی سروس (شن بیت) کے انفارمیشن سیکیورٹی فارمیشن نے کیا ہے۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ حماس کے سائبرہیکنگ یونٹ کے ارکان نے سوشل میڈیا کے استعمال سے ایک گیمنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے اسرائیلی لڑکیوں کے بھیس میں درجنوں صہیونی فوجیوں کے فون ہیک کیے اور پھر حماس کے تکنیکی ماہرین کے تیار کردہ گیم ایپلی کیشن کا لنک بھیج دیا جو کہ اسمارٹ فونزکوکنٹرول کرتا ہے اور موبائل کے اندر موجود ڈیٹا تک رسائی کا ذریعہ بنتا ہے۔

ذرائع نے بتایا  کہ شن بیت  کا کہنا ہے کہ ہیکنگ کی کارروائیوں کوایک الیکٹرانک آپریشن کے ذریعے دریافت کیا گیا جس کی قیادت شن بیت کے سگنل ڈویژن میں انفارمیشن سیکیورٹی اور سائبر پروٹیکشن نے تشکیل دی تھی جس کے ذریعے حما س نے ایک گیم ایپلی کیشن کو متارف کرایااور لڑکیوں کے بھیس میں صہیونی فوج سے معلومات اکھٹی کی ہیں۔

مزید یہ کہ حماس کی تیار کی گئی یہ ایپلی کیشن جو پہلی نظر میں عام سی  دکھائی دیتی ہے، لیکن تحریک کے ارکان لڑکیوں کے جعلی پروفائلز کے ذریعے فوجیوں کو اپنے فون پر ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے راضی کر رہی ہیں۔

Tags: حماسشن بیتصہیونی ریاستی دہشت گردیصہیونی فوجگیمنگ ایپلی کیشنزموبائل فونز ہیک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.