• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"حماس نےجنگ بندی کے لئے اسرائیل کی پُرکشش پیشکشوں کو مستردکیا: امریکہ کی ہرزہ سرائی

صیہونی حکومت کا سربراہ، نیتن یاہو، ہے جو اپنے ذاتی سیاسی حسابات کے لیے مذاکرات کی راہ میں خلل ڈال رہا ہے، حماس

ہفتہ 20-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
"حماس نےجنگ بندی کے لئے اسرائیل کی پُرکشش پیشکشوں کو مستردکیا: امریکہ کی ہرزہ سرائی

Secretary of State Antony Blinken announces his appointment of Gayle Smith as the new State Department Coordinator for Global COVID-19 Response and Health Security as he speaks about U.S. leadership in fighting the coronavirus pandemic at the State Department in Washington, Monday, April 5, 2021. (Al Drago/Pool via AP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ نے روایتی  منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ اور اسرائیل غزہ میں جنگ بندی  کےلئے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں  برابر کے شریک امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک بار پھر روایتی منافقت کا برملا اظہار کرتےہوئے اپنےجرائم پر ڈھٹائی کا مظاہرہ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل غزہ میں جنگ بندی  کےلئے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے نقصان کی تمام ذمہ دار ی حماس  کے سرہے کیونکہ حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اسرائیل کی طرف سے پرکشش پیشکشوں کو مسترد کر دیاہے”

دوسری جانب مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی وزیرخارجہ کے اس بیان کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیانات محض الزامات اور حقیقت کے منافی ہیں۔

جماعت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی  حکومت کا سربراہ، بنجمن نیتن یاہو، وہ ہے جو اپنے ذاتی سیاسی حسابات کے لیے مذاکرات کی راہ میں خلل ڈالتا ہے۔

Tags: اسرائیلیانٹونی بلنکنجنگ بندیحماسصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.