• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما کی بھارتی سیاسی جماعت کے رہنما سے ملاقات

بھارتی جناتا دل کے سیکرٹری جنرل نے کہا ان کا ملک اور جماعت  جنتا دل جائز فلسطین کاز کی حمایت کرتی ہے اور ا س بارے میں  اس کا موقف فلسطینیوں کے ساتھ ہے

بدھ 06-07-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس رہنما کی بھارتی سیاسی جماعت کے رہنما سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی جناتا دل کے سیکرٹری جنرل نے کہا ان کا ملک اور جماعت  جنتا دل جائز فلسطین کاز کی حمایت کرتی ہے اور ا س بارے میں  اس کا موقف فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

حماس کے سیاسی شعبے کے اہم رکن موسی ٰ ابو مرزوق اور بھارتی سیاسی جماعت “جناتا دل” کے سیکرٹری جنرل اور ترجمان کشن چند تیاگی کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں موسیٰ ابو مرزوق نے بھارتی رہنما کو مقبوضہ فلسطین کی تازہ  ترین صورت حال اور اس تناظر میں ہونے والی پیشرفت  سے آگاہ کیا۔

انہوں نے بھارتی عوام کی طرف سے فلسطینی عوام اور ان کے کاز کی حمایت کی تاریخ کا حوالہ دیا کہ بھارت کے عوام فلسطینی عوام کے حقوق کے کس طرح حامی رہے ہیں۔  ا نہوں نے اس موقع پر فلسطنیوں کے جذبہ آزادی کے بارے میں بتایا کہ کس طرح اہل فلسطین اپنی آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں تاکہ آزادانہ اپنی سرزمین پر لوٹ سکیں۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی انتخابات میں کسی قسم کا تعطل ناقابل قبول ہے، موسیٰ ابو مرزوق

ملاقات کے دوران بھارتی جنتا دل کے سیکرٹری جنرل اور ترجمان تیاگی نے کہا ان کا ملک اور جماعت  جنتا دل جائز فلسطین کاز کی حمایت کرتی ہے اور ا س بارے میں  اس کا موقف فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ البتہ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ بھارت کی طرف سے مسئلہ فلسطین کے لیے اپنا کردار اور حمایت بڑھانی چاہیے۔ دونوں طرف سے سایسی قائدین نے باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور دو طرفہ عوامی رابطوں پر زور دیا تاکہ فلسطینیوں اور بھارتی عوام کے مفاد میں ایک دوسرے کی مدد کر سکیں

Tags: بھارتی رہنماجناتا دلحماسکشن چند تیاگیموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.