• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس نے صیہونی فوج کا حساس ڈرون قبضے میں لے لیا

صیہونی فوجی ریڈیو  نے کہا کہ ڈرون سے حساس معلومات عیاں ہونے سے سیکیورٹی اور فوجی حلقوں میں خوف پایا جارہا ہے

پیر 30-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس نے صیہونی فوج کا حساس ڈرون قبضے میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ’’ہمارے انجینیرز اسرائیلی ڈرون سے نمٹنے اور اس سے دشمن قوتوں کے بارے میں اہم اور حساس معلومات حاصل کرنے میں کامیاب رہے‘‘۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر  غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام  نہاد سیکیورٹی فورسز کے ظلم و استبداد کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نےگذشتہ سولہ سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ کی فضا میں اسرائیل کے بھیجے گئے ایک جاسوس ڈرون کوقبضے میں لے کراس سے حساس معلومات حاصل کرلی ہیں۔

الحوامة الصهيونية التي سيطرت عليها كتائب القسام فجر الجمعة الماضي وحصلت منها على معلومات حساسة تخص قوات العدو

اپنی آفیشل ویب سائٹ پر  القسام بریگیڈز نے صیہونی ڈرون کے پرزوں کی مختلف تصاویر  اور معلومات شیئر کرتے ہوئے لیا ہے کہ "خدا کی مدد اور کامیابی سے، شہید عزالدین القسام بریگیڈز غزہ کی پٹی کے خلاف حالیہ جارحیت کے دوران جمعہ کو ایک صہیونی ڈرون کو کنٹرول کرنے میں کامیاب رہے۔ یہ جاسوس ڈرون غزہ کی پٹی کے اندر خصوصی مشن پر تھا۔

الحوامة الصهيونية التي سيطرت عليها كتائب القسام فجر الجمعة الماضي وحصلت منها على معلومات حساسة تخص قوات العدو

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’ہمارے انجینیرز اسرائیلی ڈرون سے نمٹنے اور اس سے دشمن قوتوں کے بارے میں اہم اور حساس معلومات حاصل کرنے میں کامیاب رہے‘‘۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ڈرون ہفتے کے آخر میں آپریشنل سرگرمی کے دوران غزہ میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

الحوامة الصهيونية التي سيطرت عليها كتائب القسام فجر الجمعة الماضي وحصلت منها على معلومات حساسة تخص قوات العدو

قابض فوج کے ریڈیو  نے کہا کہ ڈرون سے حساس معلومات عیاں ہونے سے سیکیورٹی اور فوجی حلقوں میں خوف پایا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسڈرونصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.