• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی مسجد اقصیٰ کے تحفظ کیلیے دعائیہ اجتماع کی اپیل

جمعرات 26-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی مسجد اقصیٰ کے تحفظ کیلیے دعائیہ اجتماع کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ دشمن اقصیٰ مسجد پر قبضے کا ارادہ رکھتا ہے اور اسے نقصان پہنچانے  کی کوشش  میں اسرائیلی قبضے کا جواب دینے کے لیے فلسطینی ہر وقت تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور خصوصی طور پر مغربی کنارے کے فلسطینیوں پرزور دیا گیا ہے کہ وہ بھاری تعداد میں مسجد اقصیٰ پہنچیں اور اجتماعی دعا میں حصہ لیں جس کےذریعے قابض فوج کے مسجد پر قبضے اور تصادم بڑھانے کے ارادوں  کو ناکام بنایا جاسکے۔

حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ دشمن اقصیٰ مسجد پر قبضے کا ارادہ رکھتا ہے اور اسے نقصان پہنچانے  کی کوشش  میں اسرائیلی قبضے کا جواب دینے کے لیے فلسطینی ہر وقت تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہ سیف القدس کی لڑائی سے واضح ہو گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کو سرخ لکیر قرار دے دیا ہے۔ یہ ایک پکا اصول ہے جسے توڑا نہیں جاسکتاجبکہ فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کے اندر یا باہر کسی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ وہ انتہا پسند آبادکار یہودیوں کے فلیگ مارچ کا بھی مقابلہ کریں گےجبکہ تحریک حماس مسجد اقصیٰ میں صہیونیوں  کی کسی قسم کی مداخلت یا قبضے کی اجازت نہیں دے گی۔

Tags: اپیلحماسدعائیہ اجتماعصہیونیئزممحمد حمادہمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.