• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کاصہیونی کھلاڑی کیساتھ مقابلے کے بائیکاٹ پر کویتی ٹینس پلیئر کو خراج تحسین

ہفتہ 29-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کاصہیونی کھلاڑی کیساتھ مقابلے کے بائیکاٹ پر کویتی ٹینس پلیئر کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان  کا کہنا تھا کہ کویت کے کھلاڑی کا مقام، کویتی عوام، امیرکویت، حکومت اور عوام کے اعلیٰ قومی مؤقف کی عکاسی کرتا ہےاور ان کایہ اقدام صیہونی ریاست کے ساتھ کھیلوں سے انکارکی صورت فلسطینی کاز کی فتح ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ٹینس ٹورنامنٹ  میں 14 سالہ کویتی کھلاڑی محمد العوضی کے اپنے صہیونی حریف کےساتھ مقابلے کے انکار  کے بارے میں عربوں کا یہ مستند مؤقف قوم کے ضمیر کے مطابق ہے اور یہ ہمارے لیے ایک اعزاز اور فخرکی بات ہے۔

بیان کےمطابق حماس ترجمان  کا کہنا تھا کہ کویت کے کھلاڑی کا مقام، کویتی عوام، امیرکویت، حکومت اور عوام کے اعلیٰ قومی مؤقف  کی عکاسی کرتا ہےاور ان کایہ اقدام صیہونی ریاست کے ساتھ کھیلوں سے انکارکی صورت فلسطینی کاز کی فتح ہے۔

واضح رہے کہ  سوشل میڈیا پر مسلم امہ اور صہیونی ریاستی دہشت گردی کے مخالف ممالک کے سارفین کی جانب سےالعوضی کو "شکریہ، ہیرو” کے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ العوضی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرتصویر کوبھی غیرمعمولی پسندیدگی حاصل ہوئی جسے متعدد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے۔

Tags: بائیکاٹحازم قاسمحماسخراج تحسینسوشل میڈیاصہیونی کھلاڑیکویتکویتی ٹینس پلیئر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.