• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس شکست سے بہت دور ہے: قیدیوں کی رہائی کا امکان بہت کم ہوگیا: سابق اسرائیلی وزیراعظم

غزہ پر 3 ماہ سے فوج کی بھرپورکارروائیوں کے باوجود حماس اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنا رہی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے حماس شکست سے بہت دور ہے۔

اتوار 21-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس شکست سے بہت دور ہے: قیدیوں کی رہائی کا امکان بہت کم ہوگیا: سابق اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہمیں نئی قیادت کی ضرورت ہے حقیقت پسندانہ ہدف کی عدم موجودگی ہمیں غزہ کی دلدل میں غرق کر دے گی۔

سابق اسرائیلی قابض وزیر اعظم ایہود باراک نے اسرائیلی معروف عبرانی اخبار معاریو  سے بات کرتےہوئے اسرائیلی حکومت کی غزہ کے حوالے سے  ناقص پالیسیزپر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ  نیتن یاہو  اسرائیل کو تباہی کی جانب لے جارہے ہیں،  "اسرائیل” کو بہت دیر ہونے سے پہلے قبل از وقت انتخابات کرانے چاہیئں ، ہمیں نئی قیادت کی ضرورت ہے ، حقیقت پسندانہ ہدف کی عدم موجودگی ہمیں غزہ کی دلدل میں غرق کر دے گی۔

انھوں نے کہا کہ  حماس  شکست سے بہت دور ہے غزہ پر تین ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج  کی بھرپورکارروائیوں کے باوجود  حماس  اسرائیلی شہروں کو راکٹوں سے نشانہ بنا رہی ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حماس شکست سے بہت دور ہے۔

انھوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی حکومت کو حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچناچاہئے کہ ہر گزرتے وقت کےساتھ ہم مغویوں کی زندہ واپسی سے دور  ہوتے جارہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیایہود باراکحماسصیہونیغزہغناسفلسطینیمغوییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.