• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے ہم پر دنیا کا بدترین حملہ ظلم کیا، صیہونی وزیردفاع

صیہونی وزیر ظلم کا الزام لگارہے ہیں دوسری جانب صیہونی خواتین کی ویڈیوز موجود ہیں جس میں وہ حماس کے حسن سلوک سے متاثر ہیں

جمعرات 12-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کو عبرت کا نشانہ بنا دینگے،صیہونی وزیر دفاع کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )ہزاروں دہشتگرد اسرائیل میں گھس آئے بچوں کو باندھ کر ذبح کیا گیا ،عورتوں کی عصمت دری کی گئی  ایسی قتل و غارتگری کی گئی جو صدیوں یاد رکھی جائے گی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ” وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور قومی اتحاد کے رہنما بینی گینٹز کے ساتھ ایک ٹیلیویژن بیان میں  وزیردفاع یوو گیلنٹ نے  6 اکتوبر کو حماس کی جانب سے غیرمعمولی حملے کو دنیا کا بدترین حملہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ  حماس کے کارکنان نے اسرائیل میں تاریخی قتل و غارتگری کی ۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیر دفاع نے غلط بیانی کرتے ہوئے مغربی دنیا کے سامنے خود کو معصوم اور فلسطینیوں کو ظالم دیکھانے کیلئے  سراسر جھوٹ کاسہارا لیتے ہوئے سنگین اور بے بنیاد الزامات عائد کئے جبکہ دوسری جانب خود اسرائیلی خواتین جو حماس کے کارکنان کے حسن سلوک سے بے حد متاثر ہوئیں وہ بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں جنہوں نے بتایا کہ حماس کے کارکنان ان کے ساتھ انتہائی احترام سے پیش آئے  انھوں نے معصوم بچوں  اور خواتین کو اس وقت تک قتل نہیں کیا جب تک وہ ان سے مزاحمت نہیں کرنا شروع ہوئیں۔

Tags: اسرائیلیبینجمن نیتن یاہو ابینی گینٹزحماسصیہونیفلسطینییوو گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.