• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس جنگ بندی نہیں چاہتی: نیتن یاہو کا دفاعی کمیٹی اجلاس میں سفید جھوٹ

میں نے جنگ بندی معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی تاہم حماس کسی معاہدے تک نہیں پہنچنا چاہتی ہے: نیتن یاہو

پیر 23-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس جنگ بندی نہیں چاہتی: نیتن یاہو کا دفاعی کمیٹی اجلاس میں سفید جھوٹ
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے مذاکرات کے ذریعے معاہدے تک پہنچنے والا راستہ مسدود ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے ساتھ ایک خفیہ اجلاس میں کے دوران کمیٹی کو اشارہ دیا ہے کہ حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں میں سے نصف تاحال زندہ ہیں تاہم یرغمالیوں کی رہائی کے لئے مذاکرات کے ذریعے معاہدے تک پہنچنے والا راستہ مسدود ہے۔

صیہونی وزیر اعظم نے اجلاس کے شرکاء سے سفید جھوٹ بولتے ہوئے اپنے سیاسی مستقبل کو زندہ رکھنے کیلئے غزہ جنگ جاری رکھنے کی کوشش کو حماس کے سرڈالتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پہل سے متفق ہوں اور معاہدے میں میں نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے تاہم حماس کسی معاہدے تک نہیں پہنچنا چاہتی ہے اور یہیں سے سب کچھ شروع ہوتا ہے اور ختم ہوتا ہے۔؎

واضح رہے کہ حماس  کی جانب سے بار ہا اس بات کا اعلان کیا جاچکا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے تیار کئے جانے والے نکات کے تحت جنگ بندی کیلئے تیار ہے تاہم صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی سیاسی مستقبل کو بچانے کیلئے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.