• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے 1200 صیہونی فوجیوں کو زندگی بھر کیلئے معذور کردیا

7 اکتوبر کو حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد سے اسرائیل کے 307 فوجی ہلاک اور 200 سے زائد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پیر 23-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس نے 1200 صیہونی فوجیوں کو زندگی بھر کیلئے معذور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج  میں 1,210 نئے زخمیوں کی تصدیق کی گئی ہے جن کو صیہونی  فوج نے معذور قرار دیتے ہوئے  فوج سے رخصت دے دی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف نیوز چینل 12 نے ذرائع سے جاری اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبر سےجاری جنگ کے دوران حماس کے جانبازوں نے صیہونی فوج کو سوچ سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے اس دوران اسرائیل کے ڈیڑھ ہزار سے زائد شہری جن میں 307 فوجی افسران اور سپاہی شامل ہیں  مارے  جاچکے ہیں جبکہ  تین ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

گذشتہ روز  اسرائیلی چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے "طوفان الاقصیٰ” جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کی صفوں میں 1,210 نئے زخمیوں کا اندراج کیا گیا ہے جبکہ  فوج نے انہیں معذور قرار دیتے ہوئے فوجی خدمات سے رخصت دے دی ہے۔

صیہونی فوج نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ 7 اکتوبر کو آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد سے اس کے 307 فوجی ہلاک اور 200 سے زائد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس میں زمینی، سمندری اور فضائی حملے اور غزہ کے اطراف میں متعدد بستیوں میں مزاحمتی جنگجوؤں کی دراندازی شامل ہے۔

اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے مسلسل 17ویں روز بھی غزہ کی پٹی کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پورے محلے تباہ، 4700 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔  شہداء میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں، جبکہ 13500 سے زائد زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینیمعذور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.