• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی امریکی کانگریس میں اسرائیل کو غیر نسل پرست ریاست قرار دینے کی مذمت

امریکی فیصلے نے صہیونی قابض ریاست کی سیاہ تاریخ کو نظر انداز کیا، جو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے بھری پڑی ہے۔

جمعہ 21-07-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی امریکی کانگریس میں اسرائیل کو غیر نسل پرست ریاست قرار دینے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ قرارداد فلسطینی عوام کے خلاف جرائم اور، ان کے قتل عام اور نسلی تطہیر کی پالیسی کی حمایت ، غاصبانہ صیہونی قبضے کے خلاف امریکی تعصب اور اس کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے گذشتہ روز امریکی کانگریس میں صیہونی ریاست کو "غیر نسل پرست ریاست” قرار دینے کی قرارداد کی ووٹنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فیصلے نے صہیونی قابض ریاست کی سیاہ تاریخ کو نظر انداز کیا، جو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے بھری پڑی ہے۔ حوارہ قصبے میں قابض فوج کے تحفظ میں آباد کار گروہوں کے ذریعے کیے گئے حالیہ جرائم کو نظر انداز کر دیا ہے۔ حالانکہ اس حملے میں نسل پرست یہودی شرپسندوں نے درجنوں فلسطینی دیہات منظم طریقے سے جلائے اور گھروں، کاروں اور کھیتوں کو تباہ کیا۔

قابض دشمن کی نسل پرستی اور ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف نسلی تطہیر کی اس کی پالیسی کی ایک شرمناک مثال کے طور پر بڑے پیمانے پر بین الاقوامی سطح پر مذمت ہوئی ہے۔

حماس نے مزید کہا کہ”صیہونی حکام کے بہت سے فاشسٹ نوعیت کے بیانات دیے ہیں، جیسے کہ مجرم وزیر سموٹریچ کا وہ بیان بھی سر فہرست ہے جس میں فلسطینیوں کو دوسرے درجے کے شہری کے طور پر نام نہاد "ریاست اسرائیل” میں رہنے کا انتخاب،اخراج یا قتل کرنے کا کہا گیا تھا۔

حماس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ غیر منصفانہ امریکی فیصلہ مجرمانہ اور نسل پرست صہیونی غاصب ریاست کی حقیقت کو تبدیل نہیں کرے گا، جس کی بنیاد نسلی تطہیر، زمین کے مالکان کو بے گھر کرنے اور ان کی جگہ غاصبوں اور قابضوں کو لانے کی پالیسی پر مبنی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیفلسطینیکانگریسمزاحمتنسل پرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.