• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا صیہونی ریاست کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی جوہری تنصیبات والے شہر دامون کو نشانہ بنانے کے دعوے کے ساتھ فوجی ٹینکوں اور گاڑیوں کو تباہ کرنے کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں

پیر 30-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کا صیہونی ریاست کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس تحریک نے ایک  ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں اسرائیلی گاڑی کو القسام بریگیڈ کے راکٹ سے تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی گذشتہ روز

مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ  شہید عز الدین القسام بریگیڈ نے صیہونی ریاست  کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر دامون کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ غزہ میں داخل ہونے والے فوجی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔جاری کی گئی جس میں اسرائیلی ٹینکوں اور فوجی گاڑی کو القسام بریگیڈ کے راکٹ سے تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ القدس بریگیڈ نے رفاح کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولوں سے حملے کا بھی دعویٰ کیا۔

عبرانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کم سے کم 150 اسرائیلی فوجی مارے گئے تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ۔

Tags: اسرائیلیدامونشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.