• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کے حملے جاری، جہنم واصل صیہونیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ڈھائی ہزار سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ مختلف اسرائیلی شہروں کو تاحال حماس کے جنگجوؤں سے کلئیرنہیں کرایا جاسکا ہے۔

منگل 10-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے حملے جاری، جہنم واصل صیہونیوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ڈھائی ہزار سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 16 سالوں سے صیہونی ریاست کے معاشی ناکہ بندی  کا شکار شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کوئی نئی بات نہیں تاہم اس بار فلسطینی مجاھدین نے صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمت  تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے غیر  معمولی حملےمیں اسرائیل کے ناقابل تلافی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اب تک فلسطینی مجاھدین نے راکٹ حملوں اور براہ راست جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں سمیت 900 سے زائدصہیونیوں کو جھنم رسید کیا جاچکا ہے جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

دسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ غزہ شہر سے متصل مختلف اسرائیلی شہروں کو تاحال حماس کے جنگجوؤں سے  کلئیرنہیں کرایا جاسکا ہے، جبکہ ذرائع نے تصدیق  کی ہے کہ گذشتہ روز حماس کے جنگجوؤں  نے کچھ مزید اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنا کر غزہ میں منتقل کیا ہے ۔

Tags: اسرائیلیجنگجوصیہونیغزہفلسطینیمجاہدینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.