• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہمارے میزائل صہیونی ریاست کو پل بھر میں تباہ کردیں گے، اسماعیل ہنیہ

پیر 27-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ہمارے میزائل صہیونی ریاست کو پل بھر میں تباہ کردیں گے، اسماعیل ہنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ ہم پر امن حل چاہتے ہیں ورنہ پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں 150 میزائل صیہونی حکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مزاحمت کی طاقت غزہ میں فلسطینی قوتوں کا یکجاہونااور”جینین” میں  مزاحمت کا پرچم بلند کیا جاناہےجو اعلان کرتا ہے کہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ میں صہیونیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف برسر پیکاراسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاپنےدورہ لبنان کے دوران منعقدہ "و نہرہ غریبہ” کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان 74 سالوں سے فلسطین کا ہمدرد رہا ہے، اور آج ہم الاقصیٰ کی آزادی کو قریب دیکھ رہے ہیں۔ "کیونکہ ہم فتح اور تبدیلی کے دورمیں ہیں جس کا تعین ہماری قوم اور ہماری مزاحمت کر رہی ہے۔”

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ "غزہ کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ ہے، لیکن اس نے اسرائیل کے خلاف قدس کی تلوار کھینچی اور دشمن کے ساتھ جنگ ​​لڑی،” انہوں نے کہا کہ سمجھوتہ کرنے والوں اور فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے دیکھتے ہیں کہ  الاقصیٰ کی آزادی بہت دور ہے تاہم ایسا نہیں ہے۔

حماس رہنما نے کہا کہ ہم پر امن حل چاہتے ہیں ورنہ پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں 150 میزائل صیہونی حکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مزاحمت کی طاقت غزہ میں فلسطینی قوتوں کا یکجا ہو نا اور "جینین” میں  مزاحمت کا پرچم بلند کیا جاناہےجو اعلان کرتا ہے کہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ میں صہیونیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماساسماعیل ہنیہغزہمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطینو نہرہ غریبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.