• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہماری کامیابی ہے کہ دنیا اسرائیل کی بدصورتی سے واقف ہوئی، فلسطینی رہنما

پیر 28-03-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہماری کامیابی ہے کہ دنیا اسرائیل کی بدصورتی سے واقف ہوئی، فلسطینی رہنما
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) خالد قدومی نے کہاکہ” جب عام فلسطینی اپنی مزاحمت سے اسرائیل کو اگر ناکوں چنے چبوا سکتے ہیں تو ایسے میں عالم اسلام مل کر مشرق وسطیٰ کے ناسور کو سبق سکھانے کی کتنی اہلیت رکھتا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔‘‘

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے یونیفائیڈ میڈیا کلب پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان  کی میزبانی اور مسئلہ فلسطین سمیت کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتےہوئے کہا کہ مسلمان ان علاقوں میں ظلم کے خلاف مسلسل بر سر پیکار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ” جب عام فلسطینی اپنی مزاحمت سے اسرائیل کو اگر ناکوں چنے چبوا سکتے ہیں تو ایسے میں عالم اسلام مل کر مشرق وسطیٰ کے ناسور کو سبق سکھانے کی کتنی اہلیت رکھتا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔‘‘

ڈاکٹر خالد قدومی نےکہا کہ صہیونی حکمرانوں نے غزہ کو  دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بنادیا ہے جہاں فلسطینی بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور انہیں روز بروز گرتی ہوئی معیشت کا سامنا ہے۔ یہ لوگ فلسطین اور بیرونی فلسطین آزادی کے سفر جیسی بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔‘‘

انہوں نے مسلم اور عرب ممالک کے عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان ممالک کے عوام کے دل صاف ہے۔ چند حکمران اور چند ممالک ہیں جو ذاتی مفاد کی خاطر اسرائیل کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں وگرنہ عام تصور بدل رہا ہے”.

علمی سطح پر مسلم دنیا خصو صا پاکستان میں مسئلہ فلسطین کے کمزور مقدمے پر ایک سوال کے جواب میں فلسطینی رہنما نے کہا کہ مسلم دنیا کے دانشوروں کو مسئلہ فلسطین کے مختلف زاویوں کو اپنے علم وتحقیق کا موضوع بنانا چاہیے۔

Tags: او آئی سیخالد قدومیغزہمشرق وسطیٰیونیفائیڈ میڈیا کلب پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.