• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حج 2023،میدان عرفات اسرائیل، امریکہ مُردَہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

ایرانی حجاج کرام نے میدان عرفات میں قرآن پاک کی آیات "کافروں کی تردید" کی تلاوت کی تاکہ مشرکین کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جا سک

منگل 27-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حج 2023،میدان عرفات اسرائیل، امریکہ مُردَہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مشرکین سے بیزاری کا اظہار کرنا اسلامی واجبات میں سے ہے جس پر نو ہجری کے بعد سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ کرام نے خصوصی تاکید کی ہے۔

تفصیلات کےمطابق عرفات کے میدان میں حج 2023 و زیارات کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کی موجودگی میں مشرکین سے بیزاری کے مراسم منعقد ہوئے۔ایرانی حجاج نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مُردَہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔

تہران، اس سال حج کے دوران ایرانی حجاج کرام نے صحرائے عرفات میں قرآن پاک کی آیات "کافروں کی تردید” کی تلاوت کی تاکہ مشرکین کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا جا سکے۔ عرفات کے میدان میں ہونے والے اس پروگرام کا سب سے اہم حصہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے حج کے موقع پر جاری ہونے والا پیغام تھا۔ ولی فقیہ کے نمائندے سید عبدالفتاح نواب نے نے مشرکین سے بیزاری کے مراسم میں اس پیغام کو پڑھ کر سنایا۔

اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔مشرکین سے بیزاری کے مراسم کے دوران ابتدائی صفوں میں موجود جانبازوں نے پروگرام کو چار چاند لگایا تھا۔

پروگرام کے دوران ایک قرار داد بھی پیش کی جائے گی جو میدان عرفات میں بعثہ رہبر معظم کی جانب سے پڑھی جائے گی۔

Tags: انقلاب اسلامیایرانی حجاجحجرہبر معظمصیہونیمیدان عرفات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.