• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ محازآرائی میں اسرائیل نے جنگی قوانین کی خلاف ورزی کی  ہے، رپورٹ

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ محازآرائی میں اسرائیل نے جنگی قوانین کی خلاف ورزی کی  ہے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جانب سے ان حملوں کی ابتدا11مئی سےشروع ہوئی  تھی جس میں صہیونی فوج نے غزہ میں چار بلند ترین عمارات پر حملے کئے تھے، اب اسرائیل کو عالمی دنیا کے سامنے ان عمارات پر حملوں کے معقول جواز کے پیش کرنے کے مسائل کا سامنا ہے۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ رپورٹ میں واضح کیاگیاہے کہ رواں سال ماہ مئی میں اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں محاز آرائی کے دوران 4 بلند عمارتوں پر حملے کیے جو کہ جنگی قوانین کی کھلی خلاف ورزی میں شامل ہوتے ہیں۔

رپورٹ میں اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ان حملوں کے لیے عائد الزامات کےجواب میں ثبوت پیش کرے۔

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق غزہ  لڑائی میں ہونے والے اسرائیلی حملو ں سے درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر ہوئے اور بہت سے افراد کے روزگار تباہ ہوگئے۔

اس حوالے سےاسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں 10 مئی سے21 مئی تک 1500 اہداف پر حملے کئے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں مئی میں اسرائیلی حملوں میں 260 فلسطینی مارےگئے۔ اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والوں میں 66 بچوں سمیت 129 شہری شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی فوججنگی قوانینغزہمقبوضہ فلسطینہیومن رائٹس واچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.