• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں داخل ہونے والی صہیونی مشینری نظر آتش

جمعہ 11-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں داخل ہونے والی صہیونی مشینری نظر آتش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی  باشندوں نے اپنی اراضی میں غیر قانونی کھدائی کر نے کے لیے لائی گئی صہیونی حکام  کی بھاری مشینری کو آگ لگا کر تباہ کر دیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکام کی جانب سے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کے علاقے بریج پناہ گزین کیمپ کے نزدیکزبردستی دراندازی کر نے والی صہیونی مشینری جس کے زریعے اراضی میں کھدائی کا کام شروع کیا گیا تھا کو بڑی جدو جہد کے بعد بالآخر آتشی مواد پھینک کر آگ لگادی۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نےآتشزدگی کی کارروائی کر نے والے غزہ کے نوجوانوں کا کافی دور تک تعاقب کیا تاہم فلسطینی نوجوان صہیونی اہلکاروں سےبحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

Tags: صہیونی مشینریصہیونیئزمغزہفلسطینی نوجوانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.