• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے غزہ میں کورونا کی ویکسینیشن میں اضافے کے لیے لاٹری جاری کردی

منگل 24-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس نے غزہ میں کورونا کی ویکسینیشن میں اضافے کے لیے لاٹری جاری کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں اس لاٹری کے متعارف کرانے کا مقصد لوگوں کوورونا سے بچانےکی کوششیں اور ان  میں کورونا ویکسینیشن کی افادیت سے  آگاہی دینا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عوام کو ویکسینیشن کی جانب متوجہ کر نے کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے  کووِڈ-19کی ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے ایک لاٹری جاری کی گئی ہےجس کے ذریعے ویکسین لگوانے والے افراد3000 ڈالر تک بیش قیمت انعامات کے حق دار ہوسکتے ہیں۔

غزہ میں اس لاٹری کے متعارف کرانے کا مقصد لوگوں کوورونا سے بچانےکی کوششیں اور ان میں کورونا ویکسینیشن کی افادیت سے  آگاہی دینا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی کی آبادی قریباً 20 لاکھ افراد پر مشتمل ہےجبکہ اسرائیل کے محاصرہ زدہ اس علاقے میں حالیہ دنوں میں کوروناوائرس کی زیادہ متعدی شکل ڈیلٹا کے یومیہ کیسوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔جس کے باعث حماس کے تحت غزہ کی  وزارت صحت نے لوگوں کو ویکسین لگوانے کی ترغیب دینے کی غرض سے ایک لاٹری متعارف کرائی ہے اور بدھ سے اس کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے والے 55 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے پاس 10,000 شیکل (3,000 ڈالر سے زیادہ) کے جیتنے کا امکان ہوگا۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسغزہکورونا ویکسینیشنلاٹریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.