• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

وادی اردن: گذشتہ ماہ اسرائیل نےفلسطینیوں کے25 گھروں کو مسمار کیا

مسماری کا مقصد فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنا اور ان کی زمینوں پر غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کرنا ہے

بدھ 07-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
وادی اردن: گذشتہ ماہ اسرائیل نےفلسطینیوں کے25 گھروں کو مسمار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی حکام نے رواں سال کے دوران صرف وادی اردن میں فلسطینیوں کے 36 گھروں کو مسمار کیا جس کے  نتیجے میں  خواتین اور بچوں سمیت 200 سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صہیونی ریاست اسرائیل نے رواں ماہ کے دوران فلسطینیوں کے 36 گھروں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا جبکہ اس دوران 90 سے زائد گھروں کو مسماری کے  نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے کمیونیٹی سینٹر کو مسمار کردیا

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے  غسان دغلس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قراددے کر منہدم کرنے کا بنیادی  مقصد فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنا اور ان کی زمینوں پر غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ‘غاصب صہیونی ریاست نے  فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی ایک  ایسی مسماری مہم شروع کر رکھی ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ہے۔ مسماری کا مقصد وادی اردن میں فلسطینیوں کی زمین کی ضبطی کر کے انہیں بے دخل کرنا ہے۔ تاکہ ناجائز یہودی بستیوں کو توسیع دی جاسکے۔

Tags: اسرائیلیصہیونی  آبادکاریغسان دغلسفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.